Back to Collection

Chashm e Iltefaat

Written by Huzoor Taajush Shariah Allama Mufti Muhammad Akhtar Raza Khan Azhari

Urdu

Complete Ash'aar & Transliteration

Matla to Maqta

جو اُن کی طرف میری چشمِ التفات نہیں

کوئی یہ اُن سے کہے چین ساری رات نہیں

بجُز نگاہِ کرم کے تو کچھ نہیں مانگا

بگڑتے کیوں ہو بگڑنے کی کوئی بات نہیں

بہت ہیں جینے کے انداز پر میرے ہمدم

مزاح نہ ہو جو خودی کا تو کچھ حیات نہیں

بوقتِ نزع یاں للچا کے دیکھتا کیا ہے

یہ دارِ فانی ہے راہی اِسّے ثبات نہیں

اُٹھا جو اخترِؔ خستہ جہاں سے کیا غم ہے

مجھے بتاؤ عزیزوں! کِسَے ممات نہیں